in

آفریدی نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

آفریدی نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی ٹی 10لیگ میں لاہور قلندرز کی نمایندگی کررہے ہیں، شاہد 2009 میں پاکستان کے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ تھے۔

اس سے قبل شاہد آفریدی 2018 میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف آخری انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا۔

آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت دنیا بھر میں فرمچائز کرکٹ کھیل رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sindh-High-Court-1

آرزوکیس میں ٹرائل کورٹ سے کیس کا ریکارڈ طلب

اے آر رحمان صرف چند لوگوں کے ساتھ ہی کیوں کام کرتے ہیں؟

اے آر رحمان صرف چند لوگوں کے ساتھ ہی کیوں کام کرتے ہیں؟