in

کشمیر ڈے کےموقع پر پاک بھارت فائٹ شیڈول

کشمیر ڈے کےموقع پر پاک بھارت فائٹ شیڈول

 پاکستانی ایم ایم اے فائٹر احمد ولورین پہلی مرتبہ ون چیمپئن شپ کی فائٹ لڑیں گے جبکہ ان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے راہول راجو سے ہوگا۔

ناگورنوکاراباخ فتح: ایم ایم اےفائٹرکی کرولس عثمان میں انٹری

پاکستان کے مکس مارشل آرٹس فائٹر احمد ولورین نے اپنی فائٹ کو کشمیریوں کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شائقین سے دعا کی اپیل کی۔

احمد ولورین کا پاکستانیوں سے شکوہ

معروف کرکٹر شعیب اختر نے احمد ولورین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس بات کا قوی یقین ہے کہ احمد ولورین پہلے راؤنڈ میں بھارتی فائٹر کو ہرا دیں گے۔

شعیب اختر نے مزید کہا کہ “اگر احمد فائٹ جیت کر آیا تو ایئرپورٹ پر اسے لینے خود جاؤں گا”۔

واضح رہے کہ احمد ولورین نے اپنی 11 انٹرنیشنل فائٹس میں سے 9 جیت رکھی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ خواتین دکھ میں ڈوب جائیں

سونا اتنا مہنگا ہوگیا کہ خواتین دکھ میں ڈوب جائیں

تنقید مہنگی پڑگئیکنگنا رناوت کو عدالت نے طلب کرلیا

تنقید مہنگی پڑگئیکنگنا رناوت کو عدالت نے طلب کرلیا