in

ویڈیو: کراچی میں نوجوان باکسر دوران فائٹ چل بسا

ویڈیو: کراچی میں نوجوان باکسر دوران فائٹ چل بسا

کراچی میں پروفيشنل باکسنگ فائٹ کے دوران نوجوان باکسر زندگی ہار گيا۔ پشین سے تعلق رکھنے والا باکسر محمد اسلم عرف بھائی جان مکا لگنے سے بے ہوش ہوا اور کچھ وقت زيرِ علاج رہنے کے بعد دم توڑ گيا۔ ميت کو تدفين کيلئے آبائی علاقے پشين منتقل کر ديا گيا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں کرونا ایکٹو کیسزکی تعداد 33 ہزار493 ہے

پاکستان میں کرونا ایکٹو کیسزکی تعداد 33 ہزار493 ہے

Karachi Police

کراچی: بھائی کے قتل کے الزام میں چھوٹا بھائی گرفتار