in

چترال میں سنو اسپورٹس فیسٹیول کا اختتام

چترال میں سنو اسپورٹس فیسٹیول کا اختتام

چترال کے علاقے مڈک لشٹ میں تین روزہ ہندوکش سنو اسپورٹس فیسٹیول کا اختتام ہوگیا۔

فیسٹیول کے آخری روز کھلاڑيوں نے اسکيئنگ کے مقابلوں ميں مہارت دکھائی جبکہ سياح بھی ایونٹ سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

اسکیئنگ کے علاوہ سنو ٹیوبنگ، ٹریکنگ، سنو بورڈنگ، آئس سکیٹنگ، آئس ہاکی اور دیگر کھیل شامل تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم کی دھمکیاں کسی کام نہیں آئیں گی،فردوس عاشق

پی ڈی ایم کی دھمکیاں کسی کام نہیں آئیں گی،فردوس عاشق

یونیورسل ہیلتھ کوریج،وزیراعظم کی کے پی حکومت کومبارکباد

یونیورسل ہیلتھ کوریج،وزیراعظم کی کے پی حکومت کومبارکباد