in

ميری باولنگ کا ہتھيار گگلی ہے، اسپنر زاہد محمود

ميری باولنگ کا ہتھيار گگلی ہے، اسپنر زاہد محمود

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہونے والے نئے اسپنر زاہد محمود کہتے ہیں کہ ميری باولنگ کا ہتھيار گگلی ہے اور ڈرفٹر بھی اچھی کرتا ہوں۔

سماء کو خصوصی انٹرويو ميں زاہد محمود کا کہنا تھا کہ میں اچھی پرفارمنس ديتا آيا ہوں اور ديتا رہوں گا۔ والدين بھی بے تاب ہيں کہ پاکستان کی طرف سے کھيلوں۔

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

انہوں نے کہا کہ اپنے ملک میں کھیلنے کے لیے بے تاب ہوں اور کوشش کروں گا اچھی باولنگ سے ملک کا نام روشن کروں۔ پليئنگ اليون ميں موقع ملا تو اچھی پرفارمنس دوں گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈئی آئی جی آپریشن لاہور ساجد کیانی کل اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

ڈئی آئی جی آپریشن لاہور ساجد کیانی کل اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

Outdoor marriage hall

پنجاب: آؤٹ ڈور ڈائننگ کیلئے رات 10بجےتک کی پابندی ختم