in

ٹیسٹ رینکنگ:بابراعظم کی تنزلی،فواد کی ترقی

ٹیسٹ رینکنگ:بابراعظم کی تنزلی،فواد کی ترقی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کراچی ٹیسٹ میں کوئی بڑی اننگز نہ کھیلنے پانے والے میزبان ٹیم کے کپتان رینکنگ میں پھسلتے ہوئے چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ ٹاپ 5میں کین ولیمسن، اسٹیو سمتھ، مارنس لبوشین، ویرات کوہلی اور جو روٹ کی پوزیشنز پر برقرار ہیں۔

بابراعظم کی چھٹی پوزیشن پر اب بھارت کے چتیشور پجارا نے قبضہ جمالیا ہے، اجنکیا راہنےآٹھویں، ہینری نکلس نویں اور بین سٹوکس دسویں نمبر پر ہیں۔

دوسری جانب ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں، البتہ محمد عباس 13ویں اور یاسر شاہ 23ویں پر براجمان ہیں، ٹاپ 10 کی فہرست میں بالترتیب پیٹ کمنز، اسٹورٹ براڈ، نیل ویگنر، جوش ہیزل ووڈ، ٹم سائودی، جیمز اینڈرسن، کاگیسو ربادا، روی چندرن ایشون، جسپریت بمرا اور جیسن ہولڈر کے نام موجود ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیب بزنس مین کے کیس نہیں دیکھ سکتا،سلیم مانڈوی والا

نیب بزنس مین کے کیس نہیں دیکھ سکتا،سلیم مانڈوی والا

ہماری جنگ حکومت کیساتھ ہے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ نہیں مولانا فضل الرحمان کا نیا بیان سامنے آگیا

ہماری جنگ حکومت کیساتھ ہے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ نہیں مولانا فضل الرحمان کا نیا بیان سامنے آگیا