in

انگلینڈ سیریز سےقبل بھارتی کرکٹر کرونا کا شکار

انگلینڈ سیریز سےقبل بھارتی کرکٹر کرونا کا شکار

بی سی سی آئی نے متاثرہ کھلاڑی کا نام ظاہر نہیں کیا تاہم کھلاڑی میں کرونا وائرس کی بھارت میں پائی جانے والی قسم ‘ڈیلٹا’ موجود ہوسکتی ہے۔ کرونا کی یہ قسم برطانیہ میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے۔

سیریز سے قبل بھارتی اسکواڈ کو برطانیہ کے شہر ڈرہم میں قائم کردہ بائیو سیکیور ببل میں قیام کرنا ہے جس کے لیے کھلاڑی جمعرات کو ڈرہم پہنچیں گے۔

حال ہی میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست دی تھی جس کے بعد انگلینڈ کے خلاف سیریز کو بھارت کے لیے اہم سیریز قرار دیا جا رہا ہے۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کا آغاز 4 اگست سے ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف اداکارہ سارہ خان کو فلک شبیر نے شادی کی پیشکش کس طرح کی اور وہ اس وقت کس تقریب میں شریک تھیں ؟ پہلی مرتبہ بتا دیا 

معروف اداکارہ سارہ خان کو فلک شبیر نے شادی کی پیشکش کس طرح کی اور وہ اس وقت کس تقریب میں شریک تھیں ؟ پہلی مرتبہ بتا دیا 

کتاب ’پریگنینسی بائبل‘ شائع ہوتے ہی کرینہ کپور مشکل میں پھنس گئیں مقدمہ درج

کتاب ’پریگنینسی بائبل‘ شائع ہوتے ہی کرینہ کپور مشکل میں پھنس گئیں مقدمہ درج