in

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف نئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Ben Stokes

اسکواڈ

کپتان بین اسٹوک، جیک بال، ڈینی برکس، بریڈن کارس، زیک کرولی، بین ڈکیٹ، لیوس گریگوری، ٹام ہیلم، ول جیکس، ڈان لارینس، ثاقب محمود، ڈیوڈ ملان، کریگ اورٹن، پارکنسن، ڈیوڈ پاینے، فل سالٹ، جان سمپسن ، جیمز ونز۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرونا ٹیسٹ مثبت آںے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز برسٹل میں پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ پی سی آر ٹیسٹ مثبت آںے کے بعد انگلینڈ کے پورے اسکواڈ نے قرنطینہ کرلیا ہے۔

انگلینڈ کے تین کھلاڑی اور ٹیم منیجمنٹ کے چار افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

سیریز کا پہلا ون ڈے 8جولائی کو کارڈف، دوسرا میچ 10جولائی کو لارڈز اور تیسرا میچ 13جولائی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ اسکے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریگولیٹری ڈیوٹی عائد 6 قسم کے موبائل فونز مزید مہنگے

ریگولیٹری ڈیوٹی عائد 6 قسم کے موبائل فونز مزید مہنگے

خیبرپختنخوا: صوبےکےتعلیمی ادارے 12جولائی کوکھل جائیں گے

خیبرپختنخوا: صوبےکےتعلیمی ادارے 12جولائی کوکھل جائیں گے