in

بنگلادیش کا کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین لگانے کا اعلان

بنگلادیش کا کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین لگانے کا اعلان

بنگلادیش کرکٹ بورڈ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ دوبارہ شروع کرنے کی غرض سے فروری کے آخر تک سینکڑوں کھلاڑیوں کو کرونا وائرس ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ دوبارہ شروع کرنے کی غرض سے فروری کے آخر تک سینکڑوں کھلاڑیوں کو کرونا وائرس ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔

گزشتہ سال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو کرونا وائرس کے باعث کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ڈومیسٹک سیزن اور دورہ ویسٹ انڈیز ہی بائیو بل میں کھیلا گیا تھا جبکہ دیگر ایونٹس کو معطل کردیا گیا تھا۔

بی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ جب تک تمام کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین نہیں لگ جاتی جب تک تب تک کرکٹ کو ہر سطح پر دوبارہ شروع نہیں کرسکتے جبکہ 500کھلاڑیوں کو یہ جابس دیے جائیں گے۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے یہ واضح نہیں کیا کہ ویکسین کا عمل کیسے لگیں گی لیکن بی سی بی کے صدر نجم الحسن بیکسمکو دواسازی کے چیف ایگزیکٹو بھی ہیں، جس نے بنگلادیش حکومت کیلیے بھارت سے ویکسین کے تین کروڑ ڈوزز لینے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

بیکسمکو نے کا کہنا ہے کہ وہ عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کیلیے ویکسین خریدنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔
بنگلادیش کو رواں ہفتے بھارت سے 2لاکھ ویکسین ڈوزز موصول ہوئی ہیں جس کے بعد بدھ سے انسداد کرونا وائرس مہم چلائی جارہی ہے جس میں طبی عملے سمیت 27افراد کو ویکسین دی جارہی ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ 7فروری سے وسیع ٹیکے کے پروگرام کا آغاز ہوگا۔

واضح رہے کہ بنگلادیش میں ابتک کرونا وائرس کے 5لاکھ 33ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب 8ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت میں کسانوں کا ٹریکٹر مارچ معروف انڈین اداکار کیخلاف بھی مقدمہ بنادیا گیا

بھارت میں کسانوں کا ٹریکٹر مارچ معروف انڈین اداکار کیخلاف بھی مقدمہ بنادیا گیا

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ