in

کیا اسلام آبادیونائیٹڈ کے شاداب اور حسن اچھے سنگر ہیں؟

اسلام آباد یونائیٹد کے کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر حسن علی کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوچکی ہے، جس میں دونوں کھلاڑی علامہ اقبال کی نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

قومی کرکٹ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر حسن علی کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں دونوں کو علامہ اقبال کی نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری‘‘ پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، تاہم ایسا لگتا ہے کہ وہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

انسٹاگرام پوسٹ پر صارفین اور مداحوں کی جانب سے کئے جانے والے کمنٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ انہیں کرکٹرز کا یہ انداز بالکل بھی پسند نہیں آیا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کا دوسرا مرحلہ مکمل عبد الرزاق داؤد نے صنعتکاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کارکن بچے سے زیادتی کرتے ہوئے  پکڑا گیا تو پی ٹی آئی کے ایم پی اے نے کیا کِیا؟