in

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان ویمن ٹیم ون ڈےمیں وائٹ واش

جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان ویمن ٹیم ون ڈےمیں وائٹ واش

جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گیے 202رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 169رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے جویریہ خان نے 33اور کپتان عالیہ ریاض نے 27رنز بنائے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے شبنم اسماعیل ،سونی لس اور کلاس نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے201 رنز بنائے تھے،جنوبی افریقہ کی جانب سے ولوردت نے 58اور لیزلی لی نے 49رنز بنائے جبکہ ڈیانا بیگ نے 4 اور نشرا سندھو نے2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 3میچوں پر مشتمل ٹی 20سیریز کا آغاز 29جنوری سے شروع ہوگی، دوسرا ٹی 20میچ 31 جنوری جبکہ آخری میچ 3فروری کو کھیلا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Azhar Ali

کراچی ٹیسٹ: دوسرے روز کا پہلا سیشن پاکستان کے نام

عاطف اسلم کےچھوٹےبیٹےکی تصویرسوشل میڈیاپروائرل

عاطف اسلم کےچھوٹےبیٹےکی تصویرسوشل میڈیاپروائرل