in

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

PSL

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی نجی مصروفیات کے باعث ایونٹ کے بقیہ میچز باہر ہوگئے ہیں۔

ایونٹ کے لیگ ٹیبل پر لاہور قلندرز 10پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ 8پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

اس سے قبل 9جون کو کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے 11جون کو کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ اسلام آباد نے ہدف 10اوورز پہلے ہی حاصل کر لیا تھا۔

لاہور قلندرز

کپتان سہیل خان، فخر زمان، ذیشان اشرف، محمد حفیظ، بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، راشد خان، جیمز فاکنر، احمد دنایا، شاھین شاہ آفریدی، حارث رؤف

اسلام یونائیٹڈ

کپتان شاداب خان، کولن منرو، عثمان خواجہ، حسین طلعت، افتکار احمد، آصف علی، محمد موسیٰ، روحیل نذیر، فواد احمد، علی خان، محمد وسیم۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم جیتیں یا ہاریں اگلاالیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوگاشہبازگل کااپوزیشن کو دو ٹو ک جواب

ہم جیتیں یا ہاریں اگلاالیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوگاشہبازگل کااپوزیشن کو دو ٹو ک جواب

ضلع کوہلومیں بارش اورژالہ باری، آسمانی بجلی گرنےسے3افراد جاں بحق

ضلع کوہلومیں بارش اورژالہ باری، آسمانی بجلی گرنےسے3افراد جاں بحق