in

پی ایس ایل6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

پی ایس ایل6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

پاکستان سپر لیگ 6 کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ 6 کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ 6 میں دونوں ٹیموں نے اپنا ایک ایک میچ جیتا ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ پشاور زلمی کو دو روز قبل لاہور قلندرز نے 10 رنز سے ہرایا تھا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انجری کے باعث باہر ہونیوالے آندرے رسل کی جگہ کیمرون ڈیلپورٹ کو جبکہ وائلڈرمتھ کی جگہ ذاکر خان کو ٹیم میں جگہ دی ہے، پشاور زلمی نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویکسین لگوانے سے انکارخواتین پولیس اہلکاروں کومہنگاپڑگیا

ویکسین لگوانے سے انکارخواتین پولیس اہلکاروں کومہنگاپڑگیا

وفاقی بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک نئی گاڑیوں پر کتنے ودہولڈنگ ٹیکس کی تجویز دی گئی ہے؟جانئے 

وفاقی بجٹ میں ایک ہزار سے 2100 سی سی تک نئی گاڑیوں پر کتنے ودہولڈنگ ٹیکس کی تجویز دی گئی ہے؟جانئے