in

راشد خان کےاسپیل نےپشاورزلمی کی کمرتوڑ دی تھی، شعیب ملک

راشد خان کےاسپیل نےپشاورزلمی کی کمرتوڑ دی تھی، شعیب ملک

پشاور زلمی کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ پشاور زلمی کیخلاف میچ کے دوران راشد خان نے زلمی کے تمام اسٹرائیک پلئیرز کی وکٹیں لےکر لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

اس سے قبل راشد خان نے پشاور زلمی کیخلاف میچ میں 4اوورز میں 20 رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

دوسری جانب اسی میچ میں سابق کپتان شعیب ملک نے 48 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلی تھی تاہم وہ زلمی کو فتح سے ہمکنار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی پولیس کی کارروائی نجی انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ظاہر کے قاتل سمیت تین ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی نجی انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ظاہر کے قاتل سمیت تین ملزمان گرفتار

بجٹ 22-2021 میں عوام کو خوشخبریاں دیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب 

بجٹ 22-2021 میں عوام کو خوشخبریاں دیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب