in

اسلام آبادیونائیٹڈ کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

اسلام آبادیونائیٹڈ کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

پاکستان سپر لیگ 6 کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سرفراز احمد کہتے ہیں کہ ہر میچ جیتنا ہے، کوشش کرینگے اچھی کرکٹ کھیلیں۔

پاکستان سپر لیگ 6 کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد پاکستان سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ہے۔

ابوظہبی میں پی ایس ایل 6 کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے ٹیم کو بیٹنگ میں تسلسل لانا ہوگا، کھلاڑی بولنگ میں اچھا پرفارم کررہے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد ہرميچ جيتنا ہے، کوشش کرينگے اچھی کرکٹ کھيليں، بولنگ اور فيلڈنگ اچھی کرنا پڑے گی، آندرے رسل کے ٹيم ميں آنے سے فائدہ ہوگا۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہریتھک روشن نے سلمان خان کے خلاف ایسا بیان دے دیا کہ جان کر دبنگ خان کے چودہ طبق روشن ہو جائیں 

ہریتھک روشن نے سلمان خان کے خلاف ایسا بیان دے دیا کہ جان کر دبنگ خان کے چودہ طبق روشن ہو جائیں 

بھولنے کی بیماری شان نے بھری محفل میں ہنی سنگھ کو ہی پہچاننے سے انکار کردیا

بھولنے کی بیماری شان نے بھری محفل میں ہنی سنگھ کو ہی پہچاننے سے انکار کردیا