in

پی ایس ایل2021: ملتان سلطانز،کراچی کنگز کیخلاف جیت کیلئے بیتاب

پی ایس ایل2021: ملتان سلطانز،کراچی کنگز کیخلاف جیت کیلئے بیتاب

کراچی کنگز کیخلاف پی ایس ایل کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم بہتر نتائج حاصل کرنے کےلیے پرامید ہے۔
محمد رضوان کی کپتانی میں سلطانز کی ٹیم 5 میچز میں صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔
دوسری جانب دفاعی چیمپین کراچی کنگز کی ٹیم پانچ میچز کھیل کر 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خود کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے اداکارہ ایمان علی نے انتہائی حیران کن بات کہہ دی 

خود کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے اداکارہ ایمان علی نے انتہائی حیران کن بات کہہ دی 

اسلام آباد یونائیٹڈ کو گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ سےقبل دھچکا

اسلام آباد یونائیٹڈ کو گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ سےقبل دھچکا