in

نسیم شاہ سابق کپتان سرفراز احمد کی کپتانی کے معترف

نسیم شاہ سابق کپتان سرفراز احمد کی کپتانی کے معترف

سماء کو انٹرویو دیتے ہوئے نوجوان کرکٹر نسیم شاہ نے کہا کہ سرفراز احمد کی کپتانی میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سرفراز احمد فیلڈ میں جلد غصے میں آجاتے ہیں لیکن آف دی فیلڈ سمجھاتے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں کافی مشکلات کا شکار ہے، کوئٹہ کی ٹیم نے 5میچز کھیلے ہیں تاہم وہ صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل کرسکی ہے۔

پی ایس ایل6: مزید 4کھلاڑیوں کےویزے جاری

واضح رہے کہ نسیم شاہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی 9 ٹیسٹ 14 ٹی20 انٹرنیشل میچز میں ملک کی نمائندگی کرچکے ہیں اور 30 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہانیہ عامر نے لوگوں کی دل آزاری ہونے پر معذرت کرلی

ہانیہ عامر نے لوگوں کی دل آزاری ہونے پر معذرت کرلی

نیسلے پاکستان نے پیپر اسٹرا متعارف کرادئے

نیسلے پاکستان نے پیپر اسٹرا متعارف کرادئے