in

قومی ٹیم کےلیے سائیکولوجسٹ کی تقرری کررہےہیں، وسیم خان

قومی ٹیم کےلیے سائیکولوجسٹ کی تقرری کررہےہیں، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ کرونا کی عالمی وبا کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کےلیے دو ہفتوں میں سیٹ اَپ کو یواے ای شفٹ کرنا پڑا جو آسان کام نہیں تھا، اماراتی حکومت کیساتھ کرونا ایس او پیز مینج کرلی ہیں۔

سماء کے پروگرام نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ پی سی بی کی کوشش تھی کہ پی ایس ایل پاکستان میں ہو لیکن کرونا وائرس کے باعث ممکن نہ ہوسکا۔ کھلاڑی مسلسل 14 دن بائیو سکیور ببل میں رہتے ہیں اس لیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ اپائنٹ کررہے ہیں جو کھلاڑیوں کی مدد کرسکیں۔

وسیم خان نے کہا کہ کرونا ایس او پیز کے باعث پی ایس ایل میچز کے دوران فینز کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت نہیں ہے، ہمیں یقین ہے کہ پی ایس ایل سکس صحیح انداز میں مکمل ہوجائے گا۔

دورہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز کےلیے قومی اسکواڈ کا اعلان



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

6 کزنز نے ایک دوسرے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

6 کزنز نے ایک دوسرے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

پشاور سی ٹی ڈی کی کارروائی بم دھماکوں میں مطلوب چار دہشتگر د گرفتار

پشاور سی ٹی ڈی کی کارروائی بم دھماکوں میں مطلوب چار دہشتگر د گرفتار