in

پی سی بی کا 3بائیو سکیور ببل بنانے کا پلان

پی سی بی کا 3بائیو سکیور ببل بنانے کا پلان

بائیو سکیور ببل اے میں کھلاڑی، سپورٹنگ اسٹاف، میچ آفیشلز، ہوٹل اسٹاف اور پی سی بی آفیشلز ہونگے جبکہ اسی طرح بائیو سکیور ببل بی میں ٹی وی پروڈکشن ٹیم، ایونٹ مینجمنٹ اسٹاف شامل ہونگے۔ بائیو سکیور ببل سی میں تمام گراونڈ اسٹاف شامل ہوگا۔

انور علی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، لیگ سےباہر

بورڈ کے مطابق بائیو سکیور ببل کی کیٹگری کے حساب سے ہوٹلز تقسیم کیے جائینگے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےفاسٹ بالرنسیم شاہ پاکستان سپرلیگ سےباہر

واضح رہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کےباعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انور علی لیگ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ کوئٹہ کے ہی نسیم شاہ کرونا کی پرانی ٹیسٹ رپورٹ جمع کروانے پر لیگ سے باہر کرکے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

شاہد آفریدی انجری کےباعث پی ایس ایل6 سےباہر

دوسری جانب ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی تکلیف کے سبب پی ایس ایل 6 سے دستبردار ہوگئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی:ہیپناٹزم کےذریعےشہریوں کی جمع پونجی لوٹی جانےلگی

کراچی:ہیپناٹزم کےذریعےشہریوں کی جمع پونجی لوٹی جانےلگی

پانی کی موجودہ تقسیم ‘سندھ دشمن‘ اقدام قرار

پانی کی موجودہ تقسیم ‘سندھ دشمن‘ اقدام قرار