in

جانسن چارلس، ہیٹمائرپی ایس ایل6 کاحصہ بن گئے

جانسن چارلس، ہیٹمائرپی ایس ایل6 کاحصہ بن گئے

ویسٹ انڈیز کے ٹی20 اسپیشلسٹ نوجوان بلے باز شِمرون ہیٹمائر اور جانسن چارلس سمیت 10 کرکٹرز پاکستان سپر لیگ 6 کا حصہ بن گئے۔ تمام کھلاڑی ابوظہبی میں شیڈول لیگ کے بقیہ 20میچز میں شرکت کریں گے۔

ویسٹ انڈیز کے ٹی20 اسپیشلسٹ نوجوان بلے باز شِمرون ہیٹمائر اور جانسن چارلس سمیت 10 کرکٹرز پاکستان سپر لیگ 6 کا حصہ بن گئے۔ تمام کھلاڑی ابوظہبی میں شیڈول لیگ کے بقیہ 20میچز میں شرکت کریں گے۔

لیگ کی تمام فرنچائززنے ہفتے کے روز اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دینے کےلیے بذریعہ آن لائن سیشن اپنی ریپلیسمنٹ اور اضافی کھلاڑیوں کی پک جمع کروائیں۔

اس دوران ملتان سلطانز نے ویسٹ انڈیز کے شِمرون ہیٹمائراور جانسن چارلس کو بحثیت ریپلیسمنٹ پک کیا جبکہ یو اے ای کے وسیم محمد اور قومی آلراؤنڈر حماد اعظم کو بطور اضافی کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرلیاگیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے جیک وِلڈرموتھ، جیک ویدرآلڈ اورافغانستان کے ظاہر خان سمیت خرم شہزاد کو اسکواڈ میں شامل کیا۔ لاہور قلندرز نے ٹِم ڈیوڈ اورمتحدہ عرب امارات کے سلطان احمد کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے نوجوان بیٹسمین محمد اخلاق کو پہلی مرتبہ پی ایس ایل کے اسکواڈ میں شامل کرلیا،  بسم اللہ خان پشاور زلمی جبکہ محمد حارث دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ:

شاداب خان (کپتان)، احمد صفی عبد اللہ، علی خان، عاکف جاوید، آصف علی، کولن منرو، فواد احمد، فہیم اشرف، حسن علی، حسین طلعت، افتخار احمد، محمد وسیم جونیئر، محمد اخلاق،  موسیٰ خان، روحیل نذیر، عثمان خواجہ، ظفر گوہر اور ذیشان ضمیر شامل ہیں۔

کراچی کنگز:

 عماد وسیم (کپتان)، عباس آفریدی، عامر یامین، ارشد اقبال، بابر اعظم، شیڈوک والٹن، دانش عزیز، مارٹن گپٹل، محمد عامر، محمد الیاس، محمد حارث، تھیسارا پریرا، نجیب اللہ زردان، نور احمد، قاسم اکرم، شرجیل خان، وقاص مقصود اور ذیشان ملک اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

لاہور قلندرز:



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ کے معروف موسیقار انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے معروف موسیقار انتقال کرگئے

انسدادتجاوزات مہم، کڈنی ہل پارک کی ڈیڑھ ایکڑ زمین واگزار

انسدادتجاوزات مہم، کڈنی ہل پارک کی ڈیڑھ ایکڑ زمین واگزار