in

اسرائیلی مظالم کیخلاف وقار یونس میدان میں آگئے

اسرائیلی مظالم کیخلاف وقار یونس میدان میں آگئے

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ  میں شریک ہوئے، مظالم کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے وقار یونس کے بیٹے اذان وقار بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔

سابق کرکٹر نے فلسطین میں ڈھائے جانے والے ظلم و ستم پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ فلسطین میں موجود بھائی بہنوں کی مدد فرمائے۔

قابض فوج نے 11 روز میں 65 بچوں کو شہید کردیا یہ کیسا دفاع ہے جس میں معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مادھوری ڈکشٹ ’ہیرا منڈی‘ میں نظر آئینگی

مادھوری ڈکشٹ ’ہیرا منڈی‘ میں نظر آئینگی

منشا پاشا کا 10 لاکھ فالوورز کیلئے خصوصی تحفہ

منشا پاشا کا 10 لاکھ فالوورز کیلئے خصوصی تحفہ