in

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

دونوں ٹیموں مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 جنوری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

پہلے ٹیسٹ میچ کےلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، عمران بٹ، اظہر علی، فواد عالم، سعود شکیل، فہیم اشرف، محمد نواز، محمد رضوان، سرفراز احمد، نعمان علی، ساجد خان، یاسر شاہ، حارث رؤف، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی اور تابش خان شامل ہیں۔

دوسری جانب ٹیسٹ میچ سے قبل کراچی میں خصوصی ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنت مرزا ٹک ٹاک کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں

جنت مرزا ٹک ٹاک کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں

K-IV-INTAKE

کےفور منصوبہ: سندھ ہائیکورٹ کا وفاق اور سندھ کو نوٹس