in

نواک جوکووچ نےدسويں باراٹالين اوپن اپنےنام کرلیا

نواک جوکووچ نےدسويں باراٹالين اوپن اپنےنام کرلیا

عالمی شہرت یافتہ رافیل نڈال نے عالمی نمبرون نواک جوکووچ کو شکست دیکر دسويں باراٹالين اوپن اپنے نام کرلیا۔

اٹالين اوپن کےفائنل ميں رافیل نڈال نے نواک جوکووچ کےخلاف 5-7، 1-6 اور 3-6 سے کامیابی حاصل کی۔ یہ دسواں موقع تھا کہ اسپينش ليجنڈ نے ٹائٹل اپنے نام کيا۔

دوسری جانب اٹالين اوپن ميں فتح کے بعد نڈال نے فرنچ اوپن پر نظريں جمالی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں آپ کا فین ہوگیا ہوں مولانا طارق جمیل کا سلمان خان کیلئے پیغام سامنے آگیا

میں آپ کا فین ہوگیا ہوں مولانا طارق جمیل کا سلمان خان کیلئے پیغام سامنے آگیا

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ بچہ کون ہے؟

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ بچہ کون ہے؟