in

دوسرا ٹیسٹ:رینکنگ میں5ویں پوزیشن برقراررکھنےکیلئےپاکستان کی جیت اہم ہوگی

دوسرا ٹیسٹ:رینکنگ میں5ویں پوزیشن برقراررکھنےکیلئےپاکستان کی جیت اہم ہوگی

پاکستان نے پہلے ٹيسٹ ميں زمبابوے کی ٹیم کو 3 دن میں شکست سے دوچار کیا تھا۔ کپتان بابر اعظم نے دوسرے ٹيسٹ ميں وننگ کمبی نيشن کے ساتھ ميدان ميں اترنے کا اعلان کیا اور واضح کیا کہ ٹیم میں زيادہ تبديلياں کرکے کمبی نيشن سے چھيڑ چھاڑ نہيں چاہتے ہیں۔

دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے سعود شکيل، زاہد محمود اور شاہ نواز دھانی کو موقع نہيں ملے گا۔ فاسٹ بالر تابش خان 13 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہيں مگر فائنل اليون ميں شموليت کا فيصلہ پچ ديکھ  کيا جائے گا۔

ہرارے میں پريکٹس سيشن کے دوران کوچز نے بيٹنگ اور بولنگ کی مشقوں پر زور ديا۔ ٹيسٹ ميں پہلی مرتبہ گولڈن ڈک پر آؤٹ ہونے والے بابراعظم نے نيٹ پر بھرپور پريکٹس کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹیسٹ رينکنگ ميں 5 ويں پوزيشن بچانے کيلئے دوسرے ٹیسٹ کو جیتنا ضروری ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس:پاکستان میں مجموعی اموات 18 ہزار677 ہوگئیں

کرونا وائرس:پاکستان میں مجموعی اموات 18 ہزار677 ہوگئیں

بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام جاری کر دیا 

بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام جاری کر دیا