in

قومی ٹیم کوزمبابوے سےواپسی کیلیے این اوسی جاری

قومی ٹیم کوزمبابوے سےواپسی کیلیے این اوسی جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی واپسی کےلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کواین اوسی کی درخواست کی تھی۔

پاکستان آنیوالی انٹرنیشنل پروازیں 20 فیصد کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کا 29اسکواڈ 11 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچے گا۔

پاکستان آنےوالی پروازیں 5سے20مئی تک کم کرنےکافیصلہ

سول ایوی ایشن کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دورہ سے واپسی پر پی سی آر ٹیسٹ اور کرونا ایس او پیز پرعملدرآمد کرنا ہوگا جبکہ ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبرز کو 7 سے10 روز تک اپنے گھروں پر قرنطینہ بھی لازمی کرنا ہوگا۔

پاکستان میں اندرون ملک فلائٹ آپریشن محدود کردیاگیا

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافےکے باعث پاکستان نے دنیا بھرسے 80فیصد فلائٹس پر پابندی عائد کردی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لوئر کوہستان: ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان: ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق

 9 روزہ لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ مر کزی تنظیم تا جر ان نے ڈٹ کر مخالفت کردی

 9 روزہ لاک ڈاؤن کا حکومتی فیصلہ مر کزی تنظیم تا جر ان نے ڈٹ کر مخالفت کردی