in

آئی پی ایل2021: کروناوائرس کےباعث ملتوی

آئی پی ایل2021: کروناوائرس کےباعث ملتوی

گزشتہ روز آئی پی ایل کی معروف فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کےکھلاڑی اور آفیشلز کروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد دونوں کو آئسولیٹ کردیا گیا ہےجبکہ ٹیم کے دیگر اراکین کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے تھے۔

کروناوائرس: بھارت میں آئی پی ایل تنقید کی زد میں

کرونا کیسز کے سامنے آنےکے ساتھ ہی آئی پی ایل میں شیڈول کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجر بنگلور کے درمیان میچ ری شیڈول کردیا گیا تھا۔

اس سےقبل گزشتہ ہفتے انڈین پریمیئر لیگ میں کچھ کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کےبعد کھلاڑی خوف میں مبتلا تھے۔ لیگ کے آغاز سے قبل تمام 8 ٹیموں کےلیے بائیوسیکور ببل بنایا تھا۔

کروناوائرس: کولکتہ نائٹ رائیڈرزکےکھلاڑی کرونامیں مبتلا

قبل ازیں گزشتہ دنوں ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن پابندیوں کے اعلان سے پہلے اپنے انتظامات کرکے کمرشل فلائٹ کے ذریعے لوٹ چکےہیں جبکہ حکومت نے 15مئی تک بھارت سے آنےوالی تمام فلائٹس پرپابندی عائد کررکھی ہے اور ساتھ 5سال جیل کا بھی عندیہ دیا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت میں کرونا کیسز کی تعداد 2کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بھارت میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یومیہ 3لاکھ سےزائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جینیفر لوپیز نے کنسرٹ کے دوران اپنی والدہ کوسٹیج پر بلا لیا

جینیفر لوپیز نے کنسرٹ کے دوران اپنی والدہ کوسٹیج پر بلا لیا

این اے249:ووٹوں کی دوبارہ گنتی 6مئی کوہوگی

این اے249:ووٹوں کی دوبارہ گنتی 6مئی کوہوگی