in

خواتین ماوئنٹیڈ آرچری میں مہارت حاصل کرنےلگیں

خواتین ماوئنٹیڈ آرچری میں مہارت حاصل کرنےلگیں

سومئیا ہیجازی پاکستان کی واحد پروفیشنل کھلاڑی ہیں جو گزشتہ تین سال سےاس وار گیم میں ان ایکشن ہیں، جو اپنی مہارت اور تجربہ دوسروں کو بھی منتقل کررہی ہيں۔

سومئیا ہیجازی کا کہنا ہے کہ مجھے بچپن سے ہی گھڑسواری کا شوق تھا جس کے باعث میں اس کھیل کی جانب مائل ہوئی جبکہ مزید نوجوان رائیڈرز بھی بلاخوف و خطر کھیل میں مہارت حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ گیم مشکل ہے تو لیکن سب خواتین کو کھیلنی چاہیے،، سب کو بتانا چاہیے کہ خواتین کسی سے کم نہیں۔

خواتین تیراندازوں نے حکومتی سطح پر اس گیم کو سپورٹس کا درجہ دینے اور کوالیفائیڈ کوچز کے زیرسایہ تربیت حاصل کرنے کی اپیل بھی کی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں قرآن مجید کی اشاعت

پاکستان میں قرآن مجید کی اشاعت

مینو ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے گا، عائزہ خان

مینو ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے گا، عائزہ خان