in

ن لیگ نے 18 ویں ترمیم کے خاتمے کی آفر کی  لیکن شرط کیا رکھی؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

ن لیگ نے 18 ویں ترمیم کے خاتمے کی آفر کی  لیکن شرط کیا رکھی؟ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

ن لیگ نے 18 ویں ترمیم کے خاتمے کی آفر کی  لیکن شرط کیا رکھی؟ شیخ رشید کا تہلکہ …

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے خاتمے کیلئے مسلم لیگ ن نے مشروط حمایت ظاہر کی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ مسلم لیگ ن نے 18 ویں ترمیم کے خاتمے کیلئے حکومت  کو تعاون کی آفر کی ہے۔ ۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی نااہلی کے خاتمے، شریف خاندان کے خلاف مقدمات کی واپسی اور نیب قوانین میں ترمیم کی شرائط پر 18 ویں ترمیم کے خاتمے کیلئے حکومت کی حمایت کیلئے رضا مندی ظاہر کی ہے۔

شیخ رشید احمد نے جہانگیر ترین کو ” علی بابا ، چالیس چور” گینگ  کا حصہ قرار دے دیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ جہانگیر ترین علی بابا چالیس چور  گینگ کا حصہ تھے، گینگ اپنی جگہ برقرار ہے  لیکن  سارا ملبہ ترین پر گر گیا ہے۔

سابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بارے میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر وہ تھوڑا سا صبر کریں تو کہیں نہ کہیں ایڈجسٹ ہوجائیں گی۔

مزید :

اہم خبریںقومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم عمران خان فردوس عاشق اعوان پر چیخنے لگے اور غصے میں زور سے ٹیبل پر مکا مارا فردوس عاشق اعوان کو ہٹائے جانے کی اصل کہانی سامنےآگئی

وزیراعظم عمران خان فردوس عاشق اعوان پر چیخنے لگے اور غصے میں زور سے ٹیبل پر مکا مارا فردوس عاشق اعوان کو ہٹائے جانے کی اصل کہانی سامنےآگئی

کورونا کی وبا تشویشناک صورت اختیار کرتی جارہی ہے جبکہ وفاقی حکومت ۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے الزام لگادیا

کورونا کی وبا تشویشناک صورت اختیار کرتی جارہی ہے جبکہ وفاقی حکومت ۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری نے الزام لگادیا