in

مجھے بخار اور خشک کھانسی ہے مجھ سے ملنے والے لوگ ضروری قدم اٹھالیں ابرار الحق نے آگاہ کردیا

مجھے بخار اور خشک کھانسی ہے مجھ سے ملنے والے لوگ ضروری قدم اٹھالیں ابرار الحق نے آگاہ کردیا

“مجھے بخار اور خشک کھانسی ہے، مجھ سے ملنے والے لوگ ضروری قدم اٹھالیں” ابرار …

لاہور ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ رات سے بخار اور خشک کھانسی ہے اس لیے ان سے ملنے والے لوگ احتیاطی قدم اٹھالیں۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ابرارالحق نے اپنی حالت بیان کرتے ہوئے کہا وہ امید کرتے ہیں کہ انہیں کورونا نہیں ہے لیکن پھر بھی جن لوگوں نے ان سے ملاقات کی ہے جن میں گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی شامل ہیں، احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔

مزید :

تفریحسیاستعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تبدیلی؟ ان کا متبادل آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کے علاوہ کن کا نام لیا جارہاہے؟ سینئر کالم نویس نے ساری کہانی سنا دی

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی تبدیلی؟ ان کا متبادل آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کے علاوہ کن کا نام لیا جارہاہے؟ سینئر کالم نویس نے ساری کہانی سنا دی

کورونا کے شبے میں آئسولیٹ ہونے والے ابرارالحق کے ٹیسٹ کا نتیجہ کیا آیا؟

کورونا کے شبے میں آئسولیٹ ہونے والے ابرارالحق کے ٹیسٹ کا نتیجہ کیا آیا؟