in

کورونا کے شبے میں آئسولیٹ ہونے والے ابرارالحق کے ٹیسٹ کا نتیجہ کیا آیا؟

کورونا کے شبے میں آئسولیٹ ہونے والے ابرارالحق کے ٹیسٹ کا نتیجہ کیا آیا؟

کورونا کے شبے میں آئسولیٹ ہونے والے ابرارالحق کے ٹیسٹ کا نتیجہ کیا آیا؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان  تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرارالحق کے کورونا ٹیسٹ  کا نتیجہ مثبت آگیا۔

ابرار   الحق نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کا کورونا کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے گھر پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سکائپ کے ذریعے اپنی ہلال احمر اور سہارا فاؤنڈیشن کی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔ انہوں نے ان سب کیلئے دعاؤں کی اپیل کی جو کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ ہفتہ کے روز ابرار الحق  نے کہا تھا کہ انہیں خشک کھانسی اور بخار ہے جس کی وجہ سے انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سمیت جن لوگوں نے ان سے ملاقاتیں کی ہیں انہیں بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔

مزید :

سیاستعلاقائیپنجابلاہورکورونا وائرس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مجھے بخار اور خشک کھانسی ہے مجھ سے ملنے والے لوگ ضروری قدم اٹھالیں ابرار الحق نے آگاہ کردیا

مجھے بخار اور خشک کھانسی ہے مجھ سے ملنے والے لوگ ضروری قدم اٹھالیں ابرار الحق نے آگاہ کردیا

چوہدری نثار نواز شریف کو مائنس کرکے ۔۔۔ لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف

چوہدری نثار نواز شریف کو مائنس کرکے ۔۔۔ لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف