in

لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی مطیع اللہ جان کو تحویل میں لیے جانے کی مذمت

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے مطیع اللہ جان کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں لئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ مطیع نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کی بات کی ہے اور کل ان کی عدالت میں پیشی بھی تھی، ایسے موقع پر یہ اقدام میڈیا کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔خواجہ محمد آصف  نے  اس اقدام کی پارٹی کی جانب سے بھی شدید مذمت  کی ہے ۔ 

مزید :

سیاست

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فاروق ستار نے میرا نمبر ناٹی گرل کے نام سے سیو کر رکھا ہے ہوٹل میں ہم نے مینگو کھائے اور ۔۔۔ حریم شاہ بول پڑیں

جہانگیر ترین نے چپکے سے کیا کام ڈال دیا؟ ایسی خبر آگئی کہ کسی کو یقین نہ آئے