in

نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے

“نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا، جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ منظور ہونے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے لیگی رہنما احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے۔

ڈاکٹر شہباز گل نے ” احسن اقبال کا ردعمل” کے عنوان سے ایک ٹویٹ کی اور انہی سے منسوب کرکے کہا “جو نقشہ آج جاری ہوا یہ میاں صاحب اور میں  نے پیدل چل کر سروے کیا اور پاکستان کے نئے نقشے کہ خدوخال مرتب کئے۔ جب نقشہ پرنٹ ہو رہا تھا تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر بجلی کی تار نکال دی کہ انہوں نے اپنا ڈرون چارج کرنا ہے۔ ہم انتظار کرتے رہے اتنے میں حکومت ختم ہو گئی۔”

خیال رہے کہ منگل کے روز وفاقی کابینہ کی جانب سے پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس نقشے میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ نقشے میں لائن آف کنٹرول کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ پاکستان کے نئے نقشے کو اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔

مزید :

قومیسیاست

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غیرسیاسی رابطہ کار کی پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں فاصلے کم کرانے کی کوشش پی پی کو مرکز اور پنجاب میں حصہ دینے کی پیشکش لیکن کیا جواب ملا؟ حامد میر کا ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں 

پنجاب کے وہ سیاستدان جن سے وزیراعظم شدید ناراض ہوگئے 

پنجاب کے وہ سیاستدان جن سے وزیراعظم شدید ناراض ہوگئے