in

ٹیم اے کے بعد ٹیم بی گرفتار لیکن اگر وہ بھی گرفتار ہوگئے تو پھر کیا ہوگا؟ احسن اقبال کا حیران کن موقف 

ٹیم اے کے بعد ٹیم بی گرفتار لیکن اگر وہ بھی گرفتار ہوگئے تو پھر کیا ہوگا؟ احسن اقبال کا حیران کن موقف 

ٹیم اے کے بعد ٹیم بی گرفتار لیکن اگر وہ بھی گرفتار ہوگئے تو پھر کیا ہوگا؟ احسن …

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ہماری ٹیم اے کو گرفتار کر لیا گیا تو ہماری ٹیم بی بھی موجود ہے، اگر انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا تو عوام ساتھ ہیں، ہمارے کارکنان کو معمولی نہ سمجھا جائے ان کی تربیت سخت دور میں ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے  احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگی  پلانز کو وقت کے مطابق عملی جامہ پہنایا جائے گا، اپوزیشن کا حکومت کے ساتھ بات چیت کا تجربہ ناکام رہا، وزیراعظم کسی بھی قومی معاملے پر اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار نہیں، وزیر اعظم سمجھتے ہیں وہ خود اکیلے ہی یہ بوجھ اٹھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی عروج پر ہے لیکن حکومت خاموش ہے،  نوازشریف کی گزشتہ روز کی تقریر عوامی  معاملات اور مشکلات سے متعلق  تھی،  نوازشریف ہماری رہنمائی کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں، خواجہ آصف کی آ صف زرداری سے متعلق بیان پر معذرت اچھی بات ہے۔

مزید :

سیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئی بھی محب وطن پاکستانی نوازشریف کی حمایت نہیں کر سکتا جلیل شرقپوری اور نشاط ڈاہا کے بعد ایک اور لیگی رہنماء کھل کر پارٹی قیادت کیخلاف بول پڑا

کوئی بھی محب وطن پاکستانی نوازشریف کی حمایت نہیں کر سکتا جلیل شرقپوری اور نشاط ڈاہا کے بعد ایک اور لیگی رہنماء کھل کر پارٹی قیادت کیخلاف بول پڑا

متحدہ اپوزیشن کے احتجاج سے پی ٹی آئی سرکار گھر جائے گی:   جمعیت علمائے اسلام (ف) ریاض ریجن

متحدہ اپوزیشن کے احتجاج سے پی ٹی آئی سرکار گھر جائے گی:   جمعیت علمائے اسلام (ف) ریاض ریجن