in

کنٹینرز ہٹانے کیلئے ن لیگ نے کرین کا بھی انتظام کرلیا جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں

کنٹینرز ہٹانے کیلئے ن لیگ نے کرین کا بھی انتظام کرلیا جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں

کنٹینرز ہٹانے کیلئے ن لیگ نے کرین کا بھی انتظام کرلیا، جلسہ گاہ کی طرف رواں …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگ کی ریلی گوجرانوالہ کی طرف رواں دواں ہے اور راستے میں ممکنہ رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے کرین کا بھی انتظام کرلیا گیاگیاہے ، سینئر صحافی امین حفیظ نے بتایا کہ کھوکھر پیلس سے نکلنے والی ریلی کیساتھ کرین ہوگی جبکہ لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر  کا کہنا تھاکہ اللہ تعالیٰ کے بعد گاڑیوں اور بسوں وغیرہ کو جلسہ گاہ تک پہنچانے کے لیے کرین کا سہارا لیا ہے ، رائیونڈ سے گوجرانوالہ تک کرین ساتھ ہوگی ۔ 

ن لیگ کے عالمگیر شاہ نے لکھا کہ “لاھور مسلم لیگ ن کے کارکن کرین سمیت جاتی عمرہ کی طرف روان دواں ، جہاں سے وہ مریم نوازشریف کی قیادت میں گوجرانوالہ روانہ ہونگے “۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم کہا کرتے تھے کہ کرین ساتھ رکھا کرو، بالکل ویسا ہی کیا۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ جلسہ تو ہوگا اور وہی ویڈیو شیئرکی ۔

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ 2 4 مہینے کیلئے جیل جانا پڑے گا تو چلے جائیں ‘ نواز شریف نے میڈیا کو مشورہ دے دیا

’ 2 4 مہینے کیلئے جیل جانا پڑے گا تو چلے جائیں ‘ نواز شریف نے میڈیا کو مشورہ دے دیا

مریم اورنگزیب اِن ایکشن جلسہ گاہ پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں کی کلاس لگادی

مریم اورنگزیب اِن ایکشن جلسہ گاہ پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں کی کلاس لگادی