in

آپ کی آوازاس بے غیرت تک پہنچ رہی ہے اور ۔ ۔ ۔ خواجہ آصف نے گوجرانوالہ میں ایسا کیا کہا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

آپ کی آوازاس بے غیرت تک پہنچ رہی ہے اور ۔ ۔ ۔ خواجہ آصف نے گوجرانوالہ میں ایسا کیا کہا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

” آپ کی آوازاس بے غیرت تک پہنچ رہی ہے اور ۔ ۔ ۔” خواجہ آصف نے گوجرانوالہ میں …

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) اپوزیشن پارٹیز کے حکومت کے خلاف ہونیوالے جلسے میں خواجہ آصف کی متنازعہ گفتگو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا لیکن دراصل انہوں نے کیا کہا تھا، اس کی ویڈیو بھی سامنے آگئے ۔

شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ” آپ کی آواز اسلام آباد تک پہنچ رہی ہے ، اس بے غیرت تک پہنچ رہی ہے لیکن نہ اس کے پاس شرم ہے ، نہ اس کے پاس حیا ہے ، نہ اس کے پاس غیرت ہے ، وہ استعفیٰ نہیں دے گا، وہ وقت آئے گا کہ آپ کا یہ سیلاب اسلام آباد جائے گا، اور اسلام آباد میں ہم اس کو اقتدار سے نیچے اتاریں گے “۔

ان کی اس قسم کی گفتگو پر تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے لکھا کہ “خواجہ آصف نے جلسہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے خلاف جو گھٹیا اور بیہودہ زبان استعمال کی وہ انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے, خواجہ آصف کی ضمیر فروشی اور غیرت کا جنازہ قوم اقامہ کی شکل میں دیکھ چکی ہے,اور ایسی ہی زبان درازی کی وجہ سے موصوف پہلے بھی منہ کالا کروا چکے ہیں!”

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن کا گوجرانوالہ میں جلسہ لیکن دراصل کتنے لوگ تھے؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

اپوزیشن کا گوجرانوالہ میں جلسہ لیکن دراصل کتنے لوگ تھے؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

لاہور میں تحریک انصاف کے لیڈر غائب ہونے لگ گئے ایسی خبر آگئی کہ جان کر عمران خان بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

لاہور میں تحریک انصاف کے لیڈر غائب ہونے لگ گئے ایسی خبر آگئی کہ جان کر عمران خان بھی حیران پریشان رہ جائیں گے