in

’ایاز صادق کے بیان کے بعد سر شرم سے جھک گیا لندن میں بیٹھ کر بیانیہ دینے والے پاکستان واپس آئیں‘ لیگی رکن اسمبلی برس پڑے

’ایاز صادق کے بیان کے بعد سر شرم سے جھک گیا لندن میں بیٹھ کر بیانیہ دینے والے پاکستان واپس آئیں‘ لیگی رکن اسمبلی برس پڑے

’ایاز صادق کے بیان کے بعد سر شرم سے جھک گیا، لندن میں بیٹھ کر بیانیہ دینے …

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے ’باغی‘ رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کے بیان پر سر شرم سے جھک گیا، انہیں یہ بیان نہیں دینا چاہیے تھا، ان کے بیان پر بھارت میں جشن منایا گیا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نشاط ڈاہا نے کہا کہ بطور ن لیگی انہیں ایاز صادق کے بیان کے بعد آج شرم آرہی ہے، یہ لوگ جو کر رہے ہیں وہ ملک کیلئے ٹھیک نہیں ہے، وہ سابق سپیکر قومی اسمبلی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ ان کی ٹانگیں کانپ رہے ہیں، آپ واپس تو آئیں، عدالت  میں پیش ہو کر کیس لڑیں لندن میں بیٹھ کر بیانیہ کیوں دے رہے ہیں۔

نشاط ڈاہا نے کہا مسلم لیگیوں سے سوال کرتاہوں کہ اپنے والد کی قبر جوتیاں پہنچ کر جاؤ گے؟ بہادر ہیں تو میاں شریف کی قبر پر جوتیاں پہن کر چڑھ کر دکھاؤ۔

مزید :

سیاستعلاقائیپنجابملتان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم نے آئی جی جیل خانہ جات کو بلا کر کیا دھمکی دی؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

وزیراعظم نے آئی جی جیل خانہ جات کو بلا کر کیا دھمکی دی؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

صدارتی امیدوار کی قسمت کا فیصلہ کرنے والی سوئنگ سٹیٹس کیا ہیں؟ پاکستانی انداز میں سمجھیں

صدارتی امیدوار کی قسمت کا فیصلہ کرنے والی سوئنگ سٹیٹس کیا ہیں؟ پاکستانی انداز میں سمجھیں