in

عبدالقادر بلوچ کوئٹہ پہنچ گئے ن لیگ میں واپسی کا امکان ہے؟ خود ہی کھل کر بول پڑے

عبدالقادر بلوچ کوئٹہ پہنچ گئے ن لیگ میں واپسی کا امکان ہے؟ خود ہی کھل کر بول پڑے

عبدالقادر بلوچ کوئٹہ پہنچ گئے ، ن لیگ میں واپسی کا امکان ہے؟ خود ہی کھل کر بول …

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ  گزشتہ روز کوئٹہ پہنچ گئے اور   جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 7 نومبر کو ایم پی اے ہاسٹل کوئٹہ میں پارٹی عہدیداروں، ہم خیال ساتھیوں، کارکنوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و غوض کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں پارٹی سے تحریری طور پر نہیں بلکہ زبانی استعفیٰ دیا ہے، لیکن اب مسلم لیگ ن میں واپسی کا امکان نہیں ہے، نہ مجھے واپس جانے کی خواہش ہے اور نہ انہیں میری ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ نواب ثناء اللہ زہری مسلم لیگ ن چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے بارے میں خود بہتر بتا سکتے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر رکن بلوچستان اسمبلی ہیں، ان کے لیے پارٹی چھوڑنا اتنا آسان نہیں ہے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکٹر نے 7 نومبر کو پارٹی کے اجلا س کو غیر ائینی قرار دے دیا ہے۔

مزید :

سیاستعلاقائیبلوچستانکوئٹہ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدارتی امیدوار کی قسمت کا فیصلہ کرنے والی سوئنگ سٹیٹس کیا ہیں؟ پاکستانی انداز میں سمجھیں

صدارتی امیدوار کی قسمت کا فیصلہ کرنے والی سوئنگ سٹیٹس کیا ہیں؟ پاکستانی انداز میں سمجھیں

غذر کے لوگ جتنی ووٹوں کی لیڈ دیں گے یہاں اتنے پل بنادیں گے جتنی لیڈ اتنے کروڑ کے بعد علی امین گنڈا پور کا نیا بیان سامنے آگیا

غذر کے لوگ جتنی ووٹوں کی لیڈ دیں گے یہاں اتنے پل بنادیں گے جتنی لیڈ اتنے کروڑ کے بعد علی امین گنڈا پور کا نیا بیان سامنے آگیا