in

چودھری شجاعت حسین کی علالت پر مریم نواز بھی بول پڑیں

چودھری شجاعت حسین کی علالت پر مریم نواز بھی بول پڑیں

چودھری شجاعت حسین کی علالت پر مریم نواز بھی بول پڑیں

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز شریف نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے لیے دعا کی۔

جیونیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی صحت کے لیے دعا کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا کہ ’اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین جلد روبہ صحت ہوں۔‘

واضح رہے کہ چوہدری شجاعت حسین سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں، اُن کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کوکئی روز سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا، سانس لینے میں دشواری بڑھنے پر اُنہیں اسپتال لے جایا گیا تھا۔چودھری شجاعت حسین کا کورونا ٹیسٹ بھی کروایا گیا لیکن وہ منفی آیا ہے ۔

مزید :

سیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آخر یہ الیکٹورل کالج ہے کیا؟ پاکستانی انداز میں سمجھیں

آخر یہ الیکٹورل کالج ہے کیا؟ پاکستانی انداز میں سمجھیں

مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنیوالوں کی فہرستیں مانگ لیں خبررساں ایجنسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنیوالوں کی فہرستیں مانگ لیں خبررساں ایجنسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا