in

مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنیوالوں کی فہرستیں مانگ لیں خبررساں ایجنسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنیوالوں کی فہرستیں مانگ لیں خبررساں ایجنسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنیوالوں کی فہرستیں مانگ لیں، …

  

لاہور( این این آئی) خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں ،13 دسمبر کے جلسے سے پہلے لیگی رہنماؤں کو بیانیے پر پوزیشن کلیئر کرنا ہو گی۔

این این آئی  کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کی پارٹی بیانیے کی حمایت نہ کرنے والوں کو سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لی ہیں۔یادرہے کہ یہ ایک عمومی تاثر ہے کہ مسلم لیگ ن میں دو دھڑے ہیں جن میں سے ایک دھڑا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ محاذ آرائی کا حامی اور دوسرا گروہ مفاہمت کی پالیسی کو ترغیب دیتا ہے ، میاں نوازشریف لندن ، شہبازشریف اور حمزہ شہباز جیل میں ہیں اور عملی طورپر شریف خاندان سے مریم نواز ہی سیاسی میدان میں متحرک ہیں۔

مزید :

سیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چودھری شجاعت حسین کی علالت پر مریم نواز بھی بول پڑیں

چودھری شجاعت حسین کی علالت پر مریم نواز بھی بول پڑیں

عبدالقادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری کے راستے جدا ہونے پر ن لیگ کا موقف بھی آگیا

عبدالقادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری کے راستے جدا ہونے پر ن لیگ کا موقف بھی آگیا