in

دھرنے کے دوران تحریک انصاف کے اوورسیز ورکرز نے فنڈز دیے اب موقع آیا تو سمندر پار لیگی اور جیالے کیا کرنے جا رہے ہیں؟

دھرنے کے دوران تحریک انصاف کے اوورسیز ورکرز نے فنڈز دیے اب موقع آیا تو سمندر پار لیگی اور جیالے کیا کرنے جا رہے ہیں؟

دھرنے کے دوران تحریک انصاف کے اوورسیز ورکرز نے فنڈز دیے، اب موقع آیا تو …

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سمندر پار لیگی اور جیالے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

اپنے ایک ٹویٹ میں اظہر جاوید نے کہا کہ جنوری میں حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جانب سے لانگ مارچ کیا جائے گا۔ اس میں برطانیہ اور یورپ  بھر سے مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان شریک ہوں گے اور اس حوالے سے کارکنوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

اظہر جاوید نے مزید کہا کہ 2014 کے تحریک انصاف کے مسلم لیگ ن کے دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے نہ صرف دھرنے میں شرکت کی گئی تھی بلکہ فنڈنگ بھی کی گئی تھی۔

مزید :

برطانیہسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ن لیگ کا پہلا استعفیٰ آگیا مزید استعفے بھی آنے کا امکان 

ن لیگ کا پہلا استعفیٰ آگیا مزید استعفے بھی آنے کا امکان 

جلسےکیلئے اپوزیشن نے صرف 30 فیصد جگہ کا انتخاب کیا تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے تصاویر شیئرکرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

جلسےکیلئے اپوزیشن نے صرف 30 فیصد جگہ کا انتخاب کیا تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل نے تصاویر شیئرکرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا