in

ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز پر نوازشریف بھی کھل کر میدان میں آگئے

ضمنی انتخابات الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز پر نوازشریف بھی کھل کر میدان میں آگئے

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز پر نوازشریف بھی کھل کر میدان میں …

لندن ( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی پریس ریلیزسلیکٹڈ،سلیکٹرز کے خلاف کھلی ایف آئی آر ہے،گھناﺅنے کھیل میں ملوث کرداروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ ڈسکہ میں پریذائیڈنگ افسروں کے دھندمیں غائب ہونے اورمخصوص پولنگ سٹیشنوں میں 30 فیصدکے بجائے 90 فیصدمعجزاتی ٹرن آﺅٹ کوقوم اسی طرح مستردکرتی ہے جیسے 2018انتخابات میں آر ٹی ایس کے بیٹھ جانے کومسترد کیا۔ 

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیکساس میں بدترین بجلی بحران،کئی افراد بستر میں ہی ہلاک

ٹیکساس میں بدترین بجلی بحران،کئی افراد بستر میں ہی ہلاک

Gaddafi Stadium security

لاہور قذافی اسٹیڈیم سےملحقہ ایل سی سی اے گراؤنڈ واگزار