in

شکست کے خوف سے جعلی راجکماری حواس کھو بیٹھی ہےفردوس عاشق اعوان

شکست کے خوف سے جعلی راجکماری حواس کھو بیٹھی ہےفردوس عاشق اعوان

شکست کے خوف سے جعلی راجکماری حواس کھو بیٹھی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  خبطی جعلی راجکماری بغض عمران میں اندھی ہو چکی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ   لٹو پٹو خاندان کی بہروپیہ آئیں بائیں شائیں کی بجائے آزاد کشمیر میں اپنی حکومتی کارکردگی بتائیں، جس نااہل راجکماری کا اپنا چچا ساتھ نہیں ،کشمیری کیوں ساتھ دیں گے؟ ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے،کشمیرکپتان کا ہوچکا ہے۔پورے ملک میں مافیا کو عبرتناک شکست ملی ,کشمیری بھی کرپٹ جماعتوں کے چہروں مہروں کو مسترد کردیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔کشمیرکپتان کا ہوچکا ہے۔پورے ملک میں مافیا کو عبرتناک شکست ملی ,کشمیری بھی کرپٹ جماعتوں کے چہروں مہروں کو مسترد کردیں گے۔25 جولائی کا دن پی ٹی آئی کی جیت اور کشمیریوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 25 جولائی کا دن پی ٹی آئی کی جیت اور کشمیریوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیآزاد کشمیر





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپنے خلاف کارروائی رکوانے کے لیے کنگنا رناوت بھی میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا

اپنے خلاف کارروائی رکوانے کے لیے کنگنا رناوت بھی میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا

ماورہ حسین کی عید کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں انٹرنیٹ پر وائرل

ماورہ حسین کی عید کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں انٹرنیٹ پر وائرل