in

غریب کی جیب میں پٹرول کے پیسے نہیں وزیر اعظم کاریں بیچ رہے ہیں شازیہ مری 

غریب کی جیب میں پٹرول کے پیسے نہیں وزیر اعظم کاریں بیچ رہے ہیں شازیہ مری 

غریب کی جیب میں پٹرول کے پیسے نہیں، وزیر اعظم کاریں بیچ رہے ہیں ، شازیہ مری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ غریب عوام کی جیب میں پٹرول کے پیسے نہیں جبکہ وزیر اعظم کاریں سستی کر کے بیچنے کی باتیں کر رہے ہیں ۔ عمران صاحب بتائیں کہ صحت کارڈ سے کتنے غریبوں کا علاج ہوا ہے ۔

سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے لاکھوں لوگوں کو بے روز گار کیا، 50لاکھ گھروں کا خواب دکھا کر کروڑوں لوگوں کے گھر گرائے گئے ،جھوٹوں کی سرکار عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتی ۔

مزید :

سیاست



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماضی میں ملک کو خود کفیل کرنے کی بجائے درآمدات پر زور کیوں دیا گیا وزیر اعظم نے صاف صاف بتا دیا

ماضی میں ملک کو خود کفیل کرنے کی بجائے درآمدات پر زور کیوں دیا گیا وزیر اعظم نے صاف صاف بتا دیا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے