in

پی ڈی ایم آج سوات میں وفاقی حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرے گی

پی ڈی ایم آج سوات میں وفاقی حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرے گی

پی ڈی ایم آج سوات میں وفاقی حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرے گی

سوات(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہر ہ کرے گی۔عوامی جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف ودیگر رہنما خطاب کریں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ جلسے میں آج پی ڈی ایم قیادت آئندہ کالائحہ عمل جاری کرے گی،پی ٹی آئی حکومت کورخصت کرکے دم لے لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جلسے میں شرکت کے لئے شہباز شریف امیرمقام کیساتھ ریلی کی شکل میں پہنچیں گے جبکہ شاہدخاقان عباسی مالم جبہ سے ریلی لے کرپہنچیں گے۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیخیبرپختون خواہسوات



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلوچستان حکومت نے اپوزیشن رہنماﺅں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا

بلوچستان حکومت نے اپوزیشن رہنماﺅں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا

فلپائن:فوجی طیارہ گر کر تباہ،85 مسافر سوار تھے

فلپائن:فوجی طیارہ گر کر تباہ،85 مسافر سوار تھے