in

فردوس شمیم نقوی کا بڑ ا یوٹرن مستعفی ہونے سے انکار وجہ بھی بیان کردی

فردوس شمیم نقوی کا بڑ ا یوٹرن مستعفی ہونے سے انکار وجہ بھی بیان کردی

فردوس شمیم نقوی کا بڑ ا یوٹرن، مستعفی ہونے سے انکار، وجہ بھی بیان کردی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ قیادت کی اجازت کے بعد استعفیٰ دوں گا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ آج اپنا استعفیٰ سپیکر کو جمع نہیں کروائیں گے،مجھے پارٹی قیادت کی طرف سے تاحال اجازت نہیں ملی ہے،جب پارٹی قیادت اجازت دے گی تب استعفیٰ دے دوں گا۔

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی میں بجٹ سیشن سے خطاب کا موقع نہ دینے پر فردوس شمیم نقوی نے 29جون کو احتجاجاًمستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیسندھکراچی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

ڈاکٹرعطاالرحمان نےپاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان ظاہرکردیا

ڈاکٹرعطاالرحمان نےپاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان ظاہرکردیا