in

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہتک عزت کے نوٹس پر بھرپور رد عمل دے دیا

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہتک عزت کے نوٹس پر بھرپور رد عمل دے دیا

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہتک عزت کے نوٹس پر بھرپور رد عمل دے دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے عظمیٰ بخاری کو 25کروڑ روپے کے ہتک عزت کے نوٹس پر عظمیٰ بخاری نے بھی بھرپور رد عمل دےد یا۔

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان نے کہا کہ عثمان بزدار ہمت کریں اور الزامات کو غلط ثابت کریں ،عدالت سے گزارش کروں گی کہ روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کی جائے ، عمران کان ہتک عزت کے نوٹس میں جواب جمع نہیں کراتے ۔

واضح رہے کہ  وزیر اعلیٰ کی قانونی ٹیم کی جانب سے عظمی بخاری کو ہتک عز ت کا لیگل نوٹس بھجوایا گیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں شر انگیز اور گمراہ کن الزامات لگائے ، 14روز میں بے بنیاد الزامات پر معافی مانگی جائے ورنہ قانونی کاروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

عظمی بخاری نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی اور پرنسپل سیکرٹری پر ٹرانسفر پوسٹنگ کے لئے رشوت لینے کا الزام عائد کیا تھا۔

مزید :

سیاستعلاقائیپنجاب





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Hajj 2021

عازمین حج کے ناموں کا اعلان کل ہوگا

ٹنڈوالہیار:شوگرکی کم مقدار والےآم مارکیٹ میں آگئے

ٹنڈوالہیار:شوگرکی کم مقدار والےآم مارکیٹ میں آگئے