in

وزیر اعظم عمران خا ن چیئرمین نیب کو وزیر خزانہ مقرر کریں سلیم مانڈوی والا نے حیران کن مطالبہ کردیا

وزیر اعظم عمران خا ن چیئرمین نیب کو وزیر خزانہ مقرر کریں سلیم مانڈوی والا نے حیران کن مطالبہ کردیا

وزیر اعظم عمران خا ن چیئرمین نیب کو وزیر خزانہ مقرر کریں، سلیم مانڈوی والا نے …

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو چاہیے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ملک کا وزیر خزانہ مقرر کردینا چاہئے،چیئرمین نیب کو پارلیمان میں طلب کرنے پر پارلیمنٹ خود دباو میں ہے۔

اسلام آباد احتسا ب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ نیب کے چکر لگا لگا کر بالاآخر کڈنی ہلز ریفرنس میں غلط فرد جرم عائد ہو گئی ،چیئرمین نیب کو اس ریفرنس میں بطور گواہ پیش کریں گے اور اسی عدالت میں لے کر آئیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب ایک ایک گھنٹہ ٹی وی پر آکر لیکچر دیتے ہیں ،کاروبار شخصیات کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ،چیئرمین نیب کی طلبی کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ دباومیں ہے، صادق سنجرانی کہتے ہیں چیئرمین نیب کو چھوڑ دیں طلب نہ کریں،چیئرمین نیب کو دوبارہ عہدے پر لگایا گیا تومعیشت بیٹھ جائے گی۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیاسلام آباد





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Iran websites

امریکا نے ایران کی سرکاری نیوز ویب سائٹس ضبط کرلیں

ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26شرائط پوری کر دی گئیں شاہ محمود قریشی 

ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26شرائط پوری کر دی گئیں شاہ محمود قریشی