in

ہم نوازشریف کو جیل میں نہیں رکھنا چاہتے۔۔وزیرا طلاعات فوادچوہدری نے حیران کن دعویٰ کردیا

ہم نوازشریف کو جیل میں نہیں رکھنا چاہتے۔۔وزیرا طلاعات فوادچوہدری نے حیران کن دعویٰ کردیا

ہم نوازشریف کو جیل میں نہیں رکھنا چاہتے۔۔وزیرا طلاعات فوادچوہدری نے حیران …

گلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ احتسابی عمل کو ہر صورت منطقی انجام تک پہنچانا ہے، ہم نوازشریف کو جیل میں نہیں رکھنا چاہتے ، وہ پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں اور جہاں مرضی چلے جائیں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے جارہے ہیں، گلگت کے لوگ پاکستان سے جڑے ہوئے ہیں،یہاں لوکل گورنمنٹ کی تشکیل کی ضرورت ہے، گلگت بلتستان کے لئے تاریخی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہیں، کشمیریوں کی وجہ سے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کئے ہیں۔

مزید :

قومیسیاستعلاقائیگلگت بلتستان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہبازشریف سےایف آئی اے کی تفتیش کی تفصیلات سامنےآگئیں

شہبازشریف سےایف آئی اے کی تفتیش کی تفصیلات سامنےآگئیں

پیپلز پارٹی نے کارکردگی کی بنیاد پر سندھ میں زیادہ نشستیں حاصل کیں ناصر شاہ کا دعویٰ

پیپلز پارٹی نے کارکردگی کی بنیاد پر سندھ میں زیادہ نشستیں حاصل کیں ناصر شاہ کا دعویٰ