in

ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہئے تھا شیریں مزاری کا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اظہار رائے

ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہئے تھا شیریں مزاری کا پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اظہار رائے

ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہئے تھا، شیریں مزاری کا پی ٹی آئی پارلیمانی …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر سربراہی پاکستان پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، اجلا میں شیریں مزاری اور علی اعوان کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ پی ٹی ائی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی مذمت کی گئی ، ارکان نے کہا کہ جو کچھ ایوان میں ہوا وہ افسوسناک تھا ، شیریں مزاری نے کہا کہ ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہئے تھا ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شیریں مزاری اور علی اعوان کے درمیان بھی تلخ کلامی ہوئی ، علی اعوان نے کہا کہ  وہ ہماری خواتین کو گالی دیں، زخمی کریں  اور ہم خاموش رہیں ۔ شاہد خٹک نے کہا کہ  اپوزیشن کی تنقید ضرور سنیں گے مگر توہین برداشت نہیں کریں گے ۔  

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بجٹ پاس کرانا حکومت کی ذمہ داری ہے ، افہام و تفہیم کیساتھ چلنا چاہئے،  بجٹ اجلاس کے دوران جارحانہ حکمت عملی کی بجائے ہفاہمتی پالیسی اپنائی جائے۔ تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد والے اجلاس میں غیر حاضر رہنے کا فیصلہ کرلیا

مزید :

قومیسیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹیڈ سے ہوگا

پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹیڈ سے ہوگا

رحیم یارخان: بارش کے باعث نہروں میں شگاف پڑگئے

رحیم یارخان: بارش کے باعث نہروں میں شگاف پڑگئے