in

پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کی کار کو ن لیگ کے اقبال بوسال نے ٹکر مار دی 

پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کی کار کو ن لیگ کے اقبال بوسال نے ٹکر مار دی 

پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کی کار کو ن لیگ کے اقبال بوسال نے ٹکر مار دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عالیہ حمزہ کی کار کو مسلم لیگ ن کے اقبال بوسال نے جان بوجھ کر ٹکر مار دی ۔

صحافی شفا یوسفزئی کے مطابق اقبال بوسال نے پراڈو کار میں دانستہ طور پر عالیہ حمزہ کی گاڑی کو ٹکر ماری ۔ حملے کے وقت مسلم لیگ ن کے ایم این اے کی گاڑی میں دو یا تین اور ایم این ایز بھی موجود تھے ۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ عالیہ حمزہ کی گاڑی بری طرح سے متاثر ہوئی ۔

مزید :

سیاست





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہباز شریف نے کہاں دستخط کرنے سے انکار کیا جس کے بعد ایوان کا ماحول خراب ہوگیا فواد چودھری نے اہم انکشاف کر دیا

شہباز شریف نے کہاں دستخط کرنے سے انکار کیا جس کے بعد ایوان کا ماحول خراب ہوگیا فواد چودھری نے اہم انکشاف کر دیا

سڑکوں اور پارکس میں نوجوان لڑکیوں کے ساتھ پرینک ویڈیو کے نام پر بدتمیزی کرنے والے ’ علی خان ‘ کو گرفتار کر لیا گیا 

سڑکوں اور پارکس میں نوجوان لڑکیوں کے ساتھ پرینک ویڈیو کے نام پر بدتمیزی کرنے والے ’ علی خان ‘ کو گرفتار کر لیا گیا